پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر شدید مندی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر شدید مندی ریکارڈ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر شدید مندی ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار  کے اختتام پر شدید مندی ریکارڈکی گئی۔

مارکیٹ 1878 پوائنٹس کی کمی سے 61 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 349 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،32کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 298 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 34 کروڑ 83 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔

سٹاک مارکیٹ میں 12 ارب 71 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کی لین دین ہوئی ، مجموعی طور پرمارکیٹ کی بلند ترین سطح 62ہزار634 جبکہ کم ترین سطح 60ہزار647 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

بزنس -