بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر
بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو سماعت کیلئےمقررکردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گے ,بشریٰ بی بی نے اپنے وکلا کے ذریعے درخواست دائر کی تھی  کہ انہیں بنی گالہ کےبجائے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔

مزید :

قومی -