سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں پر پرویز خٹک کی وضاحت آگئی

سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں پر پرویز خٹک کی وضاحت آگئی
سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں پر پرویز خٹک کی وضاحت آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کےسربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سیاست نہیں چھوڑی فی الحال بریک لی ہے ، اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں من گھڑت ہیں، پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ انتخابات میں عوام کے فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں، عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اس کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل میڈیا پر پرویز خٹک کے پارٹی عہدے سے استعفے اور سیاست چھوڑنے کی خبریں نشر ہوئی تھیں ۔ 

مزید :

سیاست -