افغانستان کا انتظام مقامی فورسز اپریل میں سنبھالیں گی:اوباما

افغانستان کا انتظام مقامی فورسز اپریل میں سنبھالیں گی:اوباما
افغانستان کا انتظام مقامی فورسز اپریل میں سنبھالیں گی:اوباما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈسک) امریکی صدر بارک اوبامہ نے اپنے موقف دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں امریکی فوجوں کا افغانستان سے انخلاءشروع کرینگی جو 2014میں مکمل ہوگا تاہم انہوں نے فوجیوں کی تعداد بیان نہیں کی ۔ افغان صدر حامد کرزئی سے سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ میں اوباما نے اعلان کیا کہ اپریل تک افغان فورسز اپنے ملک کا انتظام سنبھال لیں گی اور امریکی فوجیں ان کی ہر قسم کی معاونت کریں گی ۔ ایک سوال کے جواب میںاوبامہ نے واضح کیا کہ امریکی فوجی افغانستان میں جنگ لڑتے رہیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہطالبان کو بہت پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔