طاہرالقادری کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ ، ٹیلی فون کال ٹریس

طاہرالقادری کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ ، ٹیلی فون کال ٹریس
طاہرالقادری کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ ، ٹیلی فون کال ٹریس

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے طاہرالقادری کے مجوزہ لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور بتایا ہے کہ دہشت گردی کے منصوبے کے بارے میں کالعدم تحریکِ طالبان کی ایک ٹیلی فون کال ٹریس کی گئی ہے اور اس کی ایک کاپی علامہ طاہر القادری کوع بھی ارسال کردی گئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کاپی پولیس کے ذریعے ارسال کی گئی ہے جبکہ غر جانبدار حلقوں کے مطابق یہ کاپی کمشنر لاہور کے توسط سے فراہم کی گئی ہے ۔

مزید : قومی