منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے ، مل کر بیٹھ سکتے ہیں، اقوام متحدہ سے تحقیقات کیوں کرائیں :بھارتی وزیر خارجہ

منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے ، مل کر بیٹھ سکتے ہیں، اقوام متحدہ ...
منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے ، مل کر بیٹھ سکتے ہیں، اقوام متحدہ سے تحقیقات کیوں کرائیں :بھارتی وزیر خارجہ

  

 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان کا دورہ نا ممکن قرار دے دیا گیا ہے ۔بھارتی وزیر خارجہ سلیمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں مگر موجو دہ حالات میں یہ ممکن نہیںہے کیو نکہ حالات ایسے پیدا کیے گئے ہیں جن سے دونوںملکوںکے مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچا یا جائے ۔لائن آف کنٹرول کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ جب پاکستان اور بھارت آپس میں مل کر بیٹھ سکتے ہیں تو اقوام متحدہ سے تحقیقات کیوں کرائیں۔

 

مزید : قومی /اہم خبریں