کوئٹہ :بروری روڈ پر دھماکہ ،ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بروری روڈ پر نیٹ کیفے کے قریب دھماکہ ہو گیا ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔

مزید : کوئٹہ