گرفتار نہیں ہوا،متحدہ عرب امارات میں ہوں، جو پکر سکتا ہے پکر لے:توقیر صادق

گرفتار نہیں ہوا،متحدہ عرب امارات میں ہوں، جو پکر سکتا ہے پکر لے:توقیر صادق
گرفتار نہیں ہوا،متحدہ عرب امارات میں ہوں، جو پکر سکتا ہے پکر لے:توقیر صادق

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیر مین اوگرا توقیر صادق نے سوشل میڈیا سکائپ پے بتایا ہے کہ وہ جون 2012میں پاکستان چھوڑ کر گئے تھے۔ مجھے کسی نے گرفتار نہیں کیا اگر کسے نے ٹریس کیا ہے تو مجھے پکر لے انہوں نے کہا کہ مجھ پر 52کروڑ روپے کرپشن کا الزام ہے جبکہ میں نے 52روپے کی بھی کرپشن نہیں کی ہے ۔ میرے پاس پاسپورٹ بھی ہے اور میں ویزاءلے کر عرب امارات آیا ہوں اور کہا ہے پاکستان سے بزر یعہ روڈ یو آے ای آیا ہوں کوئی ائیرپورٹ استعمال نہیں کیا۔

مزید : قومی