ہری پور میں وین کو آگ لگ گئی، 14افراد جھلس گئے

ہری پور میں وین کو آگ لگ گئی، 14افراد جھلس گئے
ہری پور میں وین کو آگ لگ گئی، 14افراد جھلس گئے

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے شہر میں مسافر وین میں اچانک آگ لگنے کے باعث 14افراد جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وین مسافروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ ریسکیو ٹیموں نے تمام مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید :

ہری پور -