بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

  

سڈنی ( این این آئی )آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔ جس میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز اور ہوبارٹ ہوریکینز کی ٹیمیں مد قابل ہوں گی ۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ہوبارٹ ہوریکینز 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ ایونٹ کے لیگ میچز 18 جنوری تک کھیلے جائیں گے، پہلا سیمی فائنل 21 اور دوسرا 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ چمپئن کا فائنل 24 جنوری کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان ہو گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -