آئی پی ایل کی فرنچائز پونے کے ہیڈ کوچ مقرر

آئی پی ایل کی فرنچائز پونے کے ہیڈ کوچ مقرر
 آئی پی ایل کی فرنچائز پونے کے ہیڈ کوچ مقرر

  

پونے(اے پی پی) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان سٹیفن فلیمنگ کو آئندہ دو سیزن کیلئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز پونے کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ فرنچائز کے سربراہ سنجیو جونکا نے سٹیفن فلیمنگ کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کی تصدیق کر دی ہے۔ سٹیفن فلیمنگ اس سے قبل چنائی سپر کنگز کی کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -