نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران مصباح الحق پنڈلی کی انجری کا شکار

نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران مصباح الحق پنڈلی کی انجری کا شکار

  

لاہور (آن لائن)نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پنڈلی کی انجری کاشکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران مصباح الحق پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے۔ کوچ سوئی ناردرن گیس باسط علی کا کہنا ہے کہ مصباح 2 سے 3 ہفتے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -