سری لنکا کی کان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر 'نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ

سری لنکا کی کان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر 'نیلم 300ملین ...

  

کولمبو (آن لائن) سری لنکا نے حالیہ دنوں میں کان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر 'نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس پتھر کا وزن 1404اعشاریہ 49قیراط ہے اور اسے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان ہونے کے باعث 'بلیو اسٹارنیلم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس قیمتی پتھر کو سری لنکا کے شہر رتنا پور سے دریافت کیا گیا تھا جو جواہرات کا شہر کہلاتا ہے۔

مزید :

کامرس -