لاہور سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر ختم کرکے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ضم کردیا گیا

لاہور سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر ختم کرکے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ضم ...

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر ختم کرکے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ضم کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور اور اسلام آباد کی سٹاک ایکسچینج ختم کرکے کراچی کو پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج کو باقاعدہ طور پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کو ضم کرنے کی تقریب بھی جلد منعقد ہوگی۔

مزید :

کامرس -