لیونل میسی نے 2015کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ جیت لیا

لیونل میسی نے 2015کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ جیت لیا
لیونل میسی نے 2015کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ جیت لیا

  

زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کھلاڑی لیونل میسی نے 2015کے بہترین کھلاڑی کا ایورڈ جیت لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے فیفاگولڈن بال ایورڈ پانچویں مرتبہ اپنے نام کیاہے جبکہ کارلی لایڈ نے بیلون ڈی اور فیفا فٹبال ویمن آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

مزید :

کھیل -