ڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری دورہء امریکہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری دورہء امریکہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)ڈاکٹرطاہررضابخاری ڈ ا ئر یکٹر جنرل اوقاف پنجاب امریکہ کے دورہ کے بعدپاکستان پہنچ گئے ہیں، امریکہ میں انہوں نے انٹرنیشنل پیس مشن کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل پیس کانفرنس کے علاوہ واشنگٹن ، ورجینیا اور نیویارک میں مختلف سمینارز سے بھی خطاب کیا۔ بعد ا زواپسی پر انہوں نے اپنی منصبی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -