اشیاء خودونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ زیادتی ہے،میاں کامران

اشیاء خودونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ زیادتی ہے،میاں کامران

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ عوام کے لیے پریشان کا باعث ہے پرائیس کنٹرول کمیٹیاں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہیں ہیں جس کے باعث عوام مہنگائی کے رحم و کرم پر ہیں۔جبکہ پرچون فروشوں نے ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخوں کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -