پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتا:بھارتی وزیر کا اعتراف

پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتا:بھارتی وزیر کا اعتراف
پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتا:بھارتی وزیر کا اعتراف

  

پٹنا (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر رام ولاس پاسوان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ بھارت سے زیادہ پاکستان میں لوگ دہشت گردی کا شکار ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مودی کابینہ میں بھی پاکستان کی حمایت میں آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور بھارتی وزیر رام ولاس پاسوان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ پاکستان میں لوگ بھارت سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں ،واضح رہے کہ بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان پر لگایا تھا ۔

مزید :

بین الاقوامی -