ترک ساحلی محافظوں نے بولیویا کے جہاز پر سوار منشیات کے 9 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا

ترک ساحلی محافظوں نے بولیویا کے جہاز پر سوار منشیات کے 9 اسمگلروں کو گرفتار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(اے پی پی) ترکی کی کوسٹ گارڈنے بین الاقوامی پانیوں میں بولیویا کے پرچم بردار جہاز پر سوار منشیات کے 9 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ۔ترک حکام کے مطابق فورسز نے منشیات کے اسمگلروں کو مارمریس عدلیہ پیش کرنے کے بعد موعلا کی جیل میں منتقل کردیا ہے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق بحری جہاز سے ٹنوں کی تعداد میں منشیات قبضہ میں لی لی گئی ہیں۔ منشیات فروشوں کا تعلق لیبیا اور شام سے بتایاگیاہے ۔

مزید :

عالمی منظر -