پریانکا چوپڑا کی کامیابیوں پر فخر ہے‘ اکشے کمار

پریانکا چوپڑا کی کامیابیوں پر فخر ہے‘ اکشے کمار

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ مجھے پرینکا چوپڑا کی کامیابیوں پر فخر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی ٹی وی سیریز ’’کوائٹیکو‘‘ میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے پر پریانکا چوپڑا پیپلز چوائس ایوارڈ کی مستحق تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پریانکا نے مغربی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

مزید :

کلچر -