پی ٹی وی کے نئے چیئرمین عطاء الحق قاسمی کا لاہور سینٹر کا دورہ

پی ٹی وی کے نئے چیئرمین عطاء الحق قاسمی کا لاہور سینٹر کا دورہ

  

لاہور (اے پی پی)پی ٹی وی کے نئے چیئرمین عطاء الحق قاسمی نے ادارے کی بہتری اور ترقی کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔چیئرمین نے اس سلسلے میں پی ٹی وی لاہور سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جنرل مینجر بشارت احمد خان پروگرام مینجر چوہدری افتخار ورک اور سی بی اے یونین کے صدر جہانگیر سے ملاقات کی ۔

عطاء الحق قاسمی قبل ازیں لاہور کے ڈرامہ رائٹرز سے بھی ملا قا ت کرچکے ہیں اور ان کی طرف سے دی گئی سفارشات ان کو مل گئی ہیں۔

مزید :

کلچر -