جرمنی : شدت پسندوں کا حملہ ،6پاکستانی نژاد شہری زخمی

جرمنی : شدت پسندوں کا حملہ ،6پاکستانی نژاد شہری زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(آن لائن)جرمن پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گزشتہ روز 6 پاکستانی نژاد شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور حملہ آوروں نے شہریوں کو لاتیں اور گھونسے مار کر زردکوب کیا، شہریوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔علاقے سے اگلے ہی گھنٹے ایک شامی باشندے پر حملے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے، جرمن پولیس کا دعوی ہے کہ حملے میں ہولی گنس نامی شدت پسند تنظیم ملوث ہے۔پچھلے سال 31 دسمبر کو خواتین کے ہراساں کرنے کے واقعات پر بعد کولون شہر میں بیامنی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -