پوری دنیا میں محنت سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں، ریا علی

پوری دنیا میں محنت سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں، ریا علی
 پوری دنیا میں محنت سے شہرت حاصل کرنا چاہتی ہوں، ریا علی

  

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ریا علی نے کہا ہے کہ میں اس وقت کافی مصروف ہوں میں محنت سے شوبز میں نمایاں مقام حاصل کرنا چاہتی ہوں اور اس کے لئے میں کوشاں ہوں انہوں نے کہا کہ میں ماڈلنگ اور اداکاری کرنے میں مصروف ہوں اور ان دونوں شعبو ں میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرناہے اب تک میں نے جتنا بھی کام کیا ہے اس کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے اور جب بھی میرے کام کی تعریف کی جاتی ہے تو مجھ میں کام کرنے کا حوصلہ اور بڑھ جاتا ہے میری کوشش ہے کہ اسی طرح میں کامیابی کا سفر جاری رکھوں۔

مزید :

کلچر -