سٹیج ڈرامہ’’چرا کے دل میرا‘‘کو ریکارڈ کامیابی حاصل ہوئی ہے،پروڈیوسرملک طارق

سٹیج ڈرامہ’’چرا کے دل میرا‘‘کو ریکارڈ کامیابی حاصل ہوئی ہے،پروڈیوسرملک ...

  

پروڈیوسر ملک طارق نے کہا ہے کہ میرے سٹیج ڈراموں کے ذریعے تھیٹر میں جدت آئی ہے ، شالیمار تھیٹرمیں جاری نئے ڈرامہ ’’چرا کے دل میرا‘‘کو ریکارڈ کامیابی حاصل ہوئی ہے اس ڈرامہ کی کامیابی کا تمام کریڈٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کو جاتا ہے ۔ملک طارق نے کہا کہ شالیمار تھیٹر میں ڈرامہ بینو ں کو دلکش ماحول میں اچھا اور فیملی سٹیج ڈرامہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور اس کے ساتھ ڈرامہ بینوں کو بہترین سہولتیں بھی فراہم کی جارہی ہیں جو اور کسی تھیٹر میں نہیں ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -