بھارتی فلم میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں،ہنزہ بٹ

بھارتی فلم میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں،ہنزہ بٹ

  

ماڈل و اداکارہ ہنزہ بٹ نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کو فروغ نہیں دیا ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔مجھے بھی موقع ملے گا تو میں بھارت ضرور جاؤ ں گی ہنزہ بٹ نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 2 -