دا تا در با ر سے 65سا لہ شخص کی نعش بر آ مد

دا تا در با ر سے 65سا لہ شخص کی نعش بر آ مد
 دا تا در با ر سے 65سا لہ شخص کی نعش بر آ مد

  

لاہور (خبر نگا ر ) دا تا در با ر سے 65سا لہ شخص کی نعش بر آ مد ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ دا تا در با ر کے مین گیٹ کے با ہر سے 65سا لہ شخص کی نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی۔ پو لیس نے قر یبی مساجد میں اعلا ن بھی کروا ئے لیکن شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ بزرگ در با ر میں سلا م کر نے آیا اور ہا رٹ اٹیک سے مو ت واقع ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -