گا رڈن ٹاؤن،طلبہ احتجاج کے دوران غبارے پھٹنے سے 5مظاہرین جھلس گئے

گا رڈن ٹاؤن،طلبہ احتجاج کے دوران غبارے پھٹنے سے 5مظاہرین جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) گا رڈن ٹاؤن میں بہاء الدین یونیورسٹی کے طلبہ کے احتجاجی دھرنا کے دورا ن غبا رے پھٹنے سے 5افرا د جھلس گئے ۔ا مدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔ معلوم ہواہے کہ گا رڈ ن ٹاؤن کے علاقہ میں بہاء الدین یونیورسٹی کے طلبااور طالبات کے احتجا ج کے دورا ن جیسے ہی غبا رو ں کو چھو ڑا تو وہ پھٹ گئے جس وجہ سے 24سا لہ کنزہ ، 25سا لہ عما ر ہ، 26سا لہ عمیر سمیت ر حمن اور زوہیب زخمی ہو گئے ۔جنہیں فو ر ی طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے ابتدا ئی طبی امدا د کے بعد طلبہ کو فا ر غ کردیا ۔

مزید :

علاقائی -