قلعہ گجر سنگھ،فائرنگ کے خوف کے باعث شہری جاں بحق

قلعہ گجر سنگھ،فائرنگ کے خوف کے باعث شہری جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) قلعہ گجر سنگھ میں فا ئر نگ کے خو ف سے ٹھیکد ار جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔ بتا یاگیا ہے کہ محمد نگر کا رہا ئشی 65سا لہ اشر ف ٹھیکد اری کر تا تھا، گز شتہ روز اپنے گھر کے با ہر کھڑ ا تھا کہ اشفا ق اپنے دوسا تھیو ں سمیت نشے میں دھت فا ئر نگ کر نے لگا ۔اشر ف نے ان کو منع کیا لیکن وہ با ز نہ آ ئے اسی دوران اشر ف کو خو ف سے دل کا دورہ پڑ گیا اور زمین پر گر گیا ۔زمین پر گر نے کے بعد بھی اس نے ملز مو ں کی منت سما جت کی کہ فا ئر نگ بند کر دو لیکن وہ با ز نہ آ ئے جس کے بعد اشر ف دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے اس کے بیٹے خر م کے بیا ن پر ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے تا ہم ملز مان فر ار ہو گئے اشر ف دو بچو ں کا با پ تھا ۔

مزید :

علاقائی -