دومختلف ٹریفک حادثات،3افرادزخمی

دومختلف ٹریفک حادثات،3افرادزخمی

  

لا ہور (خبر نگا ر )شہر میں ٹر یفک کے دو حا دثا ت میں 3افر اد زخمی ہو گئے۔منا واں میں چنگ چی رکشے نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر ما ردی جس سے مو ٹر سا ئیکل پر سو ار فا روق اور افتخا ر زخمی ہو گئے۔بھا ٹی چو ک میں تیز رفتا ری کے با عث مو ٹر سا ئیکل فٹ پا تھ سے جا ٹکر ائی جس سے خا لد زخمی ہو گیا ۔زخمیو ں کو ہسپتا ل میں داخل کر ادیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -