جنا ح ہسپتا ل سے 5سالہ بچے کو نا معلوم خاتو ن اغوا کر کے فرار ہوگئی

جنا ح ہسپتا ل سے 5سالہ بچے کو نا معلوم خاتو ن اغوا کر کے فرار ہوگئی

  

لا ہور (خبر نگا ر ) گا رڈ ن ٹاؤن کے علاقہ جنا ح ہسپتا ل سے 5سالہ بچے کو نا معلوم خاتو ن نے اغواء کر لیا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گا رڈن ٹاؤن کے علاقہ جنا ح ہسپتا ل میں گزشتہ روز زنیر ہ نا می خا تون لیبر روم میں گئی کہ نا معلوم خا تون نے اسکے 5سا لہ بیٹے فہد کو اغوا کر لیا۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ہسپتا ل کی سی سی ٹی وی فو ٹیج حا صل کر لی گئی ہے ۔ جلد خا تون کا سرا غ لگا لیا جا ئے گا ۔ ذرا ئع کاکہنا ہے کہ جنا ح ہسپتا ل سے پہلے بھی متعد د بچے اغواء ہو ئے جن کا پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ذرا ئع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کے اغواء ہو نے والے بچے افغا نستان سمیت بیرو ن ملک فرو خت کئے جا تے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -