شالیمار، خود سوزی کر نے والی خا تو ن کوسپرد خا ک کردیا گیا

شالیمار، خود سوزی کر نے والی خا تو ن کوسپرد خا ک کردیا گیا

  

لا ہور (خبر نگا ر ) شالیمار کے علاقہ میں خود سوزی کر نے والی خا تو ن کی نعش پولیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پاہو گیا ،اس موقع پر ہر آنکھ اشک با رتھی۔ بعدازا ں خاتون کی نعش کو سینکڑو ں سوگواوں کی موجودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ ۔بتایا گیا ہے کہ شالیمار کے علاقہ عالیہ ٹاؤن میں 30 سالہ انعم نے اپنے شوہر ندیم سے مبینہ پر معمولی جھگڑے کے بعد خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی تھی ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ حا لا ت مشکو ک لگتے ہیں لیکن ابتدا ئی طور پر معلوم ہواہے کہ خا تو ن نے خود سوزی کی ہے، قتل کے پہلو پر بھی تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -