ویٹرنری یونیورسٹی میں ہائیر ایجوکیشن کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے

ویٹرنری یونیورسٹی میں ہائیر ایجوکیشن کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں ہائیرایجو کیشن کمیشن اسلام آباد کے اشتراک سے جا ری آل پا کستان انٹر ور سٹی کبڈی، و یٹ لفٹنگ چیمپئین شپ 2016 کے مقا بلے گذ شتہ رو ز اختتام پذ یر ہو ئے۔جس میں پا کستان بھر سے پندر ہ مختلف یو نیورسٹیو ں کی ٹیمو ں نے حصہ لیا۔ویٹ لفٹنگ کے مقا بلے میں یو نیور سٹی آف سینٹر ل پنجا ب نے پہلی،پنجا ب یو نیور سٹی نے دوسری،سپیریئر یو نیو رسٹی لاہو ر نے تیسر ی جبکہ ویٹر نر ی یو نیور سٹی نے چو تھی پو زیشن حا صل کی۔ ویٹ لفٹنگ ہیو ی ویٹ کیٹیگر ی میں و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے عبد اللہ بٹ نے گو لڈ میڈ ل حاصل کیا۔کبڈی کے مقا بلے میںیو نیور سٹی آف سینٹر ل پنجا ب کی ٹیم نے پہلی،اسلا میہ یو نیور سٹی بہا ولپور کی ٹیم نے دوسر ی جبکہ ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی(یواس)اور پنجاب یو نیو رسٹی کی ٹیموں نے تیسر ی پو زیشن حا صل کی ۔

قائم مقام وائس چانسلرپرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شانے مہما ن خصو صی کے فرا ئض انجام دیے اور کبڈ ی کے مقا بلوں کی فا تح ٹیمو ں کو ٹرا فیا ں اور کیش پرائز انعاما ت دیے۔

ڈا ئر یکٹر جنر ل سپو ر ٹس ڈو یثر ن ہائیرایجو کیشن کمیشن فر ما ن اللہ انجم نے ویٹ لفٹنگ کے مقا بلوں کی اختتا می تقر یب کی صدارت کی اورجیتنے والی ٹیمو ں کو ٹرا فیا ں اور کیش انعاما ت پیش کیئے ۔ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے چیر مین سپو رٹس بورڈپروفیسر ڈاکٹر آفتا ب انجم اورڈائر یکٹرسپو ر ٹس بور ڈ را نا امجد اقبال بھی اُ س مو قع پر مو جو د تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -