مخصوص ضلعی نشستوں کیلئے حمزہ شہبازکی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ کا اعلان
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور نے ضلع کی مخصوص نشستوں کیلئے میاں حمزہ شہبازشریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ کا اعلان کردیا۔یہ بورڈ ڈپٹی میئر،خواتین،لیبر،یوتھ اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کے انٹرویوکرے گا۔بورڈمیں محمدپرویزملک ،خواجہ احمدحسان،سیدزعیم حسین قادری،خواجہ عمران نذیر،میاں مرغوب احمد،مہراشتیاق،مجتبیٰ شجاع الرحمن،ملک افضل کھوکھر،خواجہ سلمان رفیق،کامران مائیکل،شائستہ پرویزملک ،سیدتوصیف شاہ،چوہدری شہبازاحمد،محسن لطیف اورنذیرخان سواتی خان شامل ہوں گے۔ اسی طرح یونین کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے محمدپرویزملک اورخواجہ عمران نذیرکی سربراہی میں انٹرویوکمیٹی بنادی گئی ہے جو آج سے انٹرویوشروع کرے گی۔این اے118, 123،ڈاکٹراسداشرف(کوارڈینیڑز)ممبران میں کرنل(ر)مبشرجاوید،یاسین سوہل،شازیہ خان، این اے124-130سیف الملوک کھوکھر(کوارڈینیٹر)میاں محمدطارق،رانامحمداقبال،کنول لیاقت،این اے119-120-چوہدری شہبازاحمد(کوارڈی نیٹر)غزالی سلیم بٹ، حاجی اللہ رکھا،این اے 128-129ملک محمدوحید(کوارڈینیٹر)،رمضان صدیق بھٹی، سہیل شوکت بٹ،این اے121-122،سیدتوصیف شاہ(کوارڈینیٹر)، ماجدظہور، میاں نصیراحمد،چوہدری منیرزرقاجاوید،این اے126-127حافظ میاں نعمان(کوارڈی نیٹر)ناصرسعید،وحیدگل،نسیم بانوشامل ہوں گی۔