وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کی پشاور آمد

وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کی پشاور آمد

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)وزیر اعظم پا کستان میاں نو از شریف ،پا کستا ن تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمر ان خان کی آمد اور پولیو مہم کے دوران سیکیو رٹی خد شا ت کے پیش نظر شہر بھی میں سیکیو رٹی ہا ئی الر ٹ رہی پولیس کی بھاری نفری سمیت حسا س ادارو ں کے اہلکاربھی ڈیو ٹی کے فرائض بھی سر انجام دیتے رہے جبکہ جگہ جگہ پر پولیس کی نا کہ بندیا ں لگی رہی اور شہریو ں سمیت گاڑیو ں کی چیکنگ کر تے رہے جس سے شہریو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم پا کستان میاں نو از شریف کا پشاور آمد اور عوا می نیشنل پا رٹی کے سینئر رہنماء حا جی غلام بلو ر کی اہلیہ کی فا تحہ خوا نی کیلئے بلو ر ہا ؤ س تشریف لا ئے جبکہ پا کستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خان نے بھی پشاور پہنچ کروزیر اعلی ہا ؤ س میں اکنا مک ذو ن کے وفد سے ملا تا ت کی اور اسی طر ح چار روزہ پولیو مہم کے دوران سیکیو رٹی خد شا ت کے پیش شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الر ٹ رہی پولیس کی بھاری نفری سمیت حساس ادارو ں کے اہلکار بھی ڈیو ٹی پر معمور تھے جبکہ قبائیلی علا قو ں سے منسلک مین شاہراہو ں کو عام ٹریفک کیلئے بند کر کے شہریو ں کی جا معہ تلا شی لیتے رہے سڑکو ں کی بند ش کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طر ح متاثر رہا جس سے شہریو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑا ۔

مزید :

صفحہ اول -