ایران پر عائد پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں گی ،یورپی یونین

ایران پر عائد پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں گی ،یورپی یونین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے ایران کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ایران پر عائد پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق یورپی کا کہناتھا کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد درست سمت میں جاری ہے جس کی بنا پر ایران کیخلاف لگائی جانے والی پابندیاں بہت جلد ہی اٹھا لی جائیں گی جس کے بعدا یران دنیابھر میں تجارت کر سکے گا۔

مزید :

صفحہ اول -