پنجاب پیرا میڈیکس الائنس کا حافظ دلاور حسین کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پنجاب پیرا میڈیکس الائنس کا حافظ دلاور حسین کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

  

پنجاب پیرا میڈیکس الائنس پی آئی سی کے صدر حافظ دلاور حسین کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پنجاب پیرا میڈیکس الائنس PPA اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC)کے صدر حافظ دلاور حسین کی والدہ جو کہ گذشتہ روز قضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں ہیں

ان کی وفات پر تمام پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف کے عہدیداران صوبائی چیئر مین ملک منیر احمد ، صدر عاشق غوث ، ترجمان /آرگنائزر شعیب انور چوہدری، چیف آرگنائزر طلعت سجاد ، تنویر بھٹی صدر میو ہسپتال، کامران بیگ، شیخ نصر ت صدر سروسز ہسپتال، سلطان بھٹی ، اعظم خلجی، انوار الحق چوہدری، قاری ارشاد الرحمن، ساجد عمر، شفیق الرحمن،حافظ اکمل، احمد بلوچ، عاشق گجر، رانا عرفان، محمد اکبر و دیگر نے اظہار تعزیت کیا۔

PPA پی آئی سی کے صدر حافظ دلاور حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ بہت نیک دِلاور خُدا ترس خاتون تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -