فنی تعلیمی بورڈ کے ڈیلی ویجز رمستقل کرنے کا فیصلہ

فنی تعلیمی بورڈ کے ڈیلی ویجز رمستقل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) فنی تعلیمی بورڈ کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔فیصلہ فنی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نے ملازمین کے ایک وفد سے ملاقات میں کیا ہے۔چیئرمین فنی تعلیم بورڈ نے کہا ہے کہ اس فیصلہ سے 15 ہزار ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین مستقل ہو جائیں گے۔