محفل میلاد مصطفی ؐ

محفل میلاد مصطفی ؐ

  

لاہور (پ ر) عاشق رسول ؐمحمد اشرف خان صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب و چیئرمین ایچ بی ایف سی ورک مین یونین سی بی اے کی رہائش گاہ ویلنشیاء ٹاؤن میں عظیم الشان 10 ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ عقیل قادری نے کیا جبکہ محفل پاک میں مہمانانِ خصوصی پیر محمد یاسر علی قادری قلندری اویسی ، سینیٹر ڈاکٹر جہانگیر بدر، چوہدری منظور احمد وٹو صدر پی پی پی پنجاب، سہیل ملک سینئر نائب صدر پی پی پی پنجاب، میاں ایوب، سید خالد بخاری جنرل سیکرٹری پیپلز لیبر بیورو پنجا ب ودیگر تھے۔

، حاجی ملک اللہ یار خان صدر پیپلز لیبر بیورو لاہور، شہزاد سلیم، خالد وقاص ریجنل ہیڈ ایچ بی ایف سی، ملک مدثر ریجنل مینجر ایچ بی ایف سی، حاجی سخاوت ڈوگر چیئرمین اتفاق ویلنشیاء گروپ وائس چیئرمین امجد میو گروپ، ملک منظر عباس چیئرمین ویلنشیاء، ملک موسیٰ جنرل سیکرٹری اتفاق ویلنشیاء گروپ، ایچ بی ایف سی آفیسرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید قمر حسین زیدی، نذر حسین نارو، وائس چیئرمین ایچ بی ایف سی ورک مین یونین، زاہد حسین چوہدری ایڈووکیٹ، پروفیسر احمد دین، کرنل لقمان، عبیدالرحمن، سردار کاظم کونسلر، ندیم خان، شیراز گل خان کے علاوہ علماء ومشائخ اور عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -