ورکرز کنفیڈریشن کے خصوصی اجلاس

ورکرز کنفیڈریشن کے خصوصی اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) حکومت وزارت خزانہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کے 170 ارب روپے کارکنوں کے بچوں کی تعلیم اور کارکنوں کی رہائش کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے بروئے کار لائے یہ مطالبات آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے خصوصی اجلاس میں کئے گئے ۔




گزشتہ روز ایک قرار داد کے ذریعے کئے گئے