جماعت اسلامی کے رکن عنایت اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے رکن عنایت اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

  

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق مرکزی رہنما مقبول ترین رہنما جماعت اسلامی کے رکن عنایت اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں فرید احمد پراچہ، میاں مقصود احمد ، ذکر اللہ مجاہد، اظہر اقبال ، حسن پی ٹی آئی کے اعجاز چودھری، میاں محمود الرشید،حافظ میاں نعمان ، مہر شبیر ہیرو اور ہزاروں افراد کی شرکت، نماز جنازہ سابق ایم این اے شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک نے پڑھائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -