کرنل (ر( پرویز خالد کی نماز جنازہ آج ہو گی

کرنل (ر( پرویز خالد کی نماز جنازہ آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر )سابق ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان اور انفارمیشن گروپ کی سینئر ریٹائرڈ افسر ثمینہ پرویز کے شوہرکرنل (ر( پرویز خالد گزشتہ روز مقامی ہسپتال میں علالت کے سبب انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 12 بجے ان کی رہائش گاہ 17 ڈبلیو بلاک،سٹریٹ 32 ،ڈی ایچ اے فیز 3 لاہور میں ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ

مزید :

صفحہ آخر -