گڑ ھی شا ہو کے علا قے میں کما نڈ و پو لیس اہلکار کی پر اسر ارہلا کت
لا ہور (خبر نگا ر )تھا نہ گڑ ھی شا ہو کے علا قے میں پولیس کا ملا زم کما نڈ و پر اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 40سا لہ بو ٹا قر با ن لا ئن میں مجا ہد سکو اڈ میں ملا زم تھا ۔گز شتہ رات ڈیو ٹی ختم کر نے کے بعد گڑ ھی شا ہو میں اپنے فلیٹ پر آ یا ۔صبح نہ اٹھا تو اس کے با نجھے نے فو ن کیا جب فو ن بھی اٹینڈ نہ کیا تو دروازہ تو ڑ ا گیا تو اند ر بو ٹا کی لا ش پڑ ی تھی اور اس نے یونیفارم پہن رکھی تھی۔گڑ ھی شا ہو تھا نہ کے تھا نید ار مر ید حسین نے اس کی لا ش کا پو سٹما ر ٹم نہ کر ایا اور لا ش ایمبو لینس میں اس کے آ با ئی گا ؤ ں بھیج دی جبکہ تھا نے میں رپٹ لکھی گئی کہ وہ اچا نک دل کا دورہ پڑ نے سے جا ں بحق ہو ا ۔
کما نڈ وپو لیس اہلکار