کراچی ، سانحہ صفورا کا سہولت کارسی ٹی ڈی کے حوالے

کراچی ، سانحہ صفورا کا سہولت کارسی ٹی ڈی کے حوالے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کار ڈاکٹر رقیب کو 30روز کی تفتیش پر سی ٹی ڈی پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔، سی ٹی ڈی پولیس نے ملزم ڈاکٹر رقیب کو سی ٹی ڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالتوں کے جج کے روبرو پیش کیا ، تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم کا تعلق کالعدم القاعدہ سے ہے اور ملزم سانحہ صفورا کے ملزم طاہر حسین عرف منہاس سے بھی رابطہ میں تھا جبکہ ملزم نے سانحہ صفورا میں سہولت کار کا قردار ادا کیا ہے لہذا تفتیش کیلئے ریمانڈ پر دیا جائے ، عدالت نے ملزم کو 30روزہ تفتیش پر پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -