پاک افغان بارڈر پر 3 پاکستانیوں کے لاشیں انتظامیہ کے حوالے

پاک افغان بارڈر پر 3 پاکستانیوں کے لاشیں انتظامیہ کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی (بیورورپورٹ)پاک افغان بارڈر طورخم پر تین پاکستانیوں کی لاشیں طورخم انتظامیہ کے حوالے کر دئیے ،تینوں کو افغانستان ایران بارڈر پر نامعلوم افراد فائر نگ کر کے قتل کر ئیے گئے ہیں ،لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے،انتظامیہ زرائع انتظامیہ زرائع کے مطابق پاک افغان باردڑ طورخم پر افغان سیکورٹی فورسزنے تین پاکستانیوں کی لاشیں طورخم انتظامیہ کے حوالے کر دئیے گئے قتل ہو نے والے احسان ولد کریم خان،کامران ولد فضل رحمن سکنہ دلہ زاک روڈ پشاوراور یعقوب ولد علی خان سکنہ مردان شامل ہیں تینوں کو نامعلوم افراد نے افغانستان اور ایران بارڈر پر فائرنگ کر کے قتل کر دئیے گئے ہیں پولیٹکل انتطامیہ طورخم نے تینوں لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دئیے گئے ہیں