پشاور ،گرفتار دہشتگرد کا عدالت میں اقبال جرم

پشاور ،گرفتار دہشتگرد کا عدالت میں اقبال جرم

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد آفتا ب عر ف حسنین کو مقا می عدا لت میں پیش کر کے اقبا ل جرم قلمبند کر ایا دیا کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق 12دسمبر 2015کوتھا نہ متھرا کے حدود ورسک روڈ پر واقع مسجد معا ذ گڑھی ولی جا ن کے اما م مسجد کے حجرہ میں دہشت گر د آ فتا ب وعر ف حسنین ولد مصر ی خان سکنہ پنا م ڈھیری اپنے دیگر سا تھیوں کے ہمر اہ 16دسمبر 2015کو ور سک روڈ پر واقع نجی سکول پر حملہ کی خا طر با رودی مواد تیا ر کر رہے تھے کہ اسی دوران معمولی سے بے احتیا طی کی وجہ سے با رودی مو اد زور دار دھما کہ سے پھٹ گیا جس میں ملزم آ فتا ب اپنے دیگر سا تھیوں سمیت زخمی ہو اتھا دھما کہ کے بعد متھرا پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر شو اہد اکھٹا کر لی اور شک کی بنیاد پر ملزم آفتا ب کو گرفتار کر لیا تاہم تفتیش کر نے کے بعد معلوم ہوا کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جس نے 16دسمبر 2015کو نجی سکول کا دھما کہ سے اڑا نے کی منصو بہ بندی کر رکھی تھی سی ٹی ڈی پولیس مطابق اس سے قبل دہشت گر د آفتا ب نے اپنے دیگر سا تھیوں کے سا تھ مختلف مقا ما ت پر تخریب کا ری اور بجلی کی ٹا ؤ ز کو با رودی مو اد سے اڑا نے کی کو شش بھی کی ہے تاہم سی ٹی ڈی پولیس نے گزشتہ روز ملزم کو عدالت میں پیش کر کے انکا بیان قلمبند کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -