وسیم اختر کی2 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی

وسیم اختر کی2 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے نامزد میئر وسیم اختر کی2 مقدمات کی سماعت وکیل کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے نامزد میئر وسیم اختر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ ان کے خلاف دو شہریوں کے خلافتھانہ سہراب گوٹھہ اور تھانہ سائٹ سپر ہائی میں غداری کے مقدمات درج کرائے جو کہ بے بنیاد اور جھوٹے ہیں لہذا ان کو ختم کیا جائے عدالت میں وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی