ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس آج ہو گا

ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا پہلا غیر معمولی اجلاس آج سہ پہر ہمدرد سنٹر لاہور میں ہو گا سابق چےئرمین پنجاب ہوپ حاجی احسان اللہ ،نو منتخب چےئرمین حافظ شفیق کاشف کو انتقال اقتدار کریں گے اس موقع پر ہوپ پنجاب سے اڈٹ شدہ حسابات پیش کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جنرل کونسل کے اجلاس میں حج پالیسی 2016ء کے لیے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کے ساتھ ساتھ سابق اور موجودہ چےئرمین ہوپ کا خطاب ہو گا نئے سال کے لیے ایگزیکٹو ممبران کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ساتھ مختلف امور کی انجام دہی کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل متوقع ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -