تھر میں بچوں کی اموات کی کئی وجوہات ہیں ،جام مہتاب ڈہر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ تھر میں بچو ں کی اموا ت کی کئی وجوہا ت ہیں ان میں بچیو ں کی جلدی شا دی ،غذا ئیت کی کمی ،وقت سے پہلے بچو ں کی پیدا ئش اور ان کا کم وزن ہو نا شا مل ہے تا ہم حکومت سندھ اپنے تمام وسا ئل کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے تھر کے علا قے میں عوا م کا معیا ر زندگی بلند کر نے کے لئے کو شا ں ہے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔اس مو قع پر سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،ایم ایس سو ل ہسپتا ل حیدرآبا د ڈا کٹر وا جد میمن اور نیو ر و سر جر ی لمس کے چیئرمین ڈاکٹر ریا ض احمد بھی مو جو د تھے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ضلع اور تحصیل کی سطح پر مو با ئل میڈیکل یو نٹس کی فرا ہمی کے لئے یو ایس ایڈ کے سا تھ را بطے میں ہیں تا کہ عوا م کو انکی دہلیز پر ہی علا ج و معا لجے کے بہتر سہولیا ت فرا ہم کی جا ئیں ۔صوبا ئی وزیر صحت نے مزید کہا کہ اگر ہم لا ہو ر اور فیصل آبا د کے ہسپتا لو ں میں نو زا ئیدہ بچو ں کی اموا ت کا تنا سب دیکھیں تو وہ تھر کے مقا بلے میں زیا دہ ہے لیکن ہما ر ی کو شش اور خوا ہش ہے کہ تھر میں ایک بھی بچہ مو ت کا شکا ر نہ ہو ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ پرائمری ہیلتھ کے شعبے میں بہت زیا دہ توجہ مر کو ز کر نے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں انسا ن دو ست شخصیا ت اور ادا رو ں کو سا منے آکر محکمہ صحت کے ساتھ ملکر غریب مریضو ں کی مدد کر نے کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہم نے تھر میں کا م کر نے والے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لئے خصوصی مرا عا ت کا بھی اعلا ن کر رکھا ہے تا ہم وہا ں لوگ کا م کر نے کو تیا ر نہیں ۔اس مو قع پر صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سیکریٹری ہیلتھ کو ہدا یت کی کہ سندھ کے تما م بڑ ے ہسپتا لو ں میں نیو ر سر جر ی کے وا ر ڈز جدید خطو ط پر استوا ر کریں تا کہ غریب اور ضرورت مند مریضو ں پریشا نی کا سا منا نہ کر نا پڑ ے ۔