خواجہ سعد رفیق کو وزیراعلیٰ آفس کے پبلک افےئر زیونٹ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی

خواجہ سعد رفیق کو وزیراعلیٰ آفس کے پبلک افےئر زیونٹ کی کارکردگی کے بارے میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو وزیراعلیٰ آفس کے پبلک افےئر زیونٹ کی کاکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر ریلویز نے پبلک افےئرز یونٹ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پبلک افےئرز یونٹ عوام کے مسائل کے حل کیلئے اہم کردارادا کررہا ہے ۔صوبائی وزیر ملک ندیم کامران ،ایم پی اے منشا ء اللہ بٹ،سابق ایم پی اے سمیع اللہ خان اور پبلک افےئرز یونٹ کے عطاء تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔