موبائل فون پھٹنے سے نوجوان کا ہاتھ جھلس گیا

موبائل فون پھٹنے سے نوجوان کا ہاتھ جھلس گیا
 موبائل فون پھٹنے سے نوجوان کا ہاتھ جھلس گیا

  

نیوپورٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہر نیوپورٹ کی سپرمارکیٹ میں کام کرنے والے 21 سالہ گرانٹ ایگر نامی نوجوان معمول کے تحت اسمارٹ فون سے پیغام بھیج رہا تھا کہ اس دوران فون میں چرچراہٹ پیدا ہوئی اور اس کے بعد چنگاریاں اٹھتے ہی فون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں نوجوان کا ہاتھ بری طرح جھلس گیا اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔نوجوان کے مطابق فون پر آگ لگنے سے اس کا کچھ حصہ جل گیا تھا لیکن اس سے قبل کہ اس کی آگ قریبی قالین تک پہنچتی کہ اس نے اپنا فون اٹھا کر کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -